Daily Archives

فاٹا کی پسماندگی دور کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے قبائلی ضلع خیبر میں وادی تیراہ کو تحصیل کا درجہ دینے اور وہاں ہسپتال کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اُنہوں نے تیراہ اور باڑہ میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے مجوزہ ڈیمز کی تعمیر اور تیراہ میں سڑکوں کی تعمیر کے…

مینگورہ،خون سفید ہوگیا،بھائی نے بھائی کی جان لے لی

مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں سگے بھائی نے جائیداد کے تنازعے پر اپنے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طفیل باچا ولد عالمگیر باچا نے اپنے چھوٹے بھائی زبیرعرف جاندا کو رات آٹھ بجے کے قریب گھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا

بیرونی قرضے ملک کی ساکھ کیلیے ٹھیک نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بنا تو ملک کو ساڑھے 19 ارب ڈالرکا خسارہ تھا، بھارت گروتھ ریٹ میں ہم سے آگے نکل گیا ہے، بنگلا دیش بھی آج پاکستان سے آگے نکل گیا ہے، چین طویل مدتی پالیسی کے تحت…

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ڈویژن بھر میں کارروائیاں،متعدد دکانیں سیل کردی گئیں

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی سوات کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسد قاسم نے میڈیا کوتفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سہیل خان کی نگرانی میں صوبہ بھر میں ایک بھرپور…

سیدو شریف اسپتال میں شعبہ امراض معدہ و جگر کا افتتاح

ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف میں شعبہ امراض معدہ وجگر کابا قاعدہ افتتاح کرلیا گیا، نئے شعبہ کے افتتاح سے معدہ وجگرکے عارضے میں مبتلا مریض مستفید ہوں گے۔اس حوالے سے گذشتہ روز ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

سوات،سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی

سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی،مقالے کا بھر پور دفاع بھی کیا،گزشتہ روز سوات کے سینئر سول جج طلاء محمد نے عبدالولی خان یونیورسٹی آف مردان سے ایم فل کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرلی اور انہوں نے اپنے مقالے کا بھر پور…

جے یو آئی دھرنا ختم، کارکنان اپنے اپنے اضلاع کوواپس روانہ ہو گئے

جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے اعلان کے بعد چکدرہ سے جے یو آئی کے کارکن اپنے اپنے اضلاع کو واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سےآگاہ کیا

جس کیس میں وزیراعظم نے طعنہ دیا،اس کیس میں انہوں نے خود باہر جانے کی اجازت دی۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے انسان نہیں۔ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑا احتیاط کریں۔انہوں نے کہا طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔ایک وزیراعظم کو سزا دی اور ایک کو…

باجوڑ میں خواتین کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

آئی جی ایف سی، فرنٹیئر کور کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر نارتھ کے زیرنگرانی باجوڑ سکاوٹس173ونگ نے ضلع باجوڑ پاک افغان بارڈر پر واقع تحصیل لوئی ماموند کے دور افتادہ علاقہ لغڑئی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More