سوات، فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلا کی ہڑتال

وکلا نے عدالتوں میں پیشی نہیں کی

فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، گذشتہ شام سوات کے فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو کانجو سوات میں نامعلوم افراد نے قتل کرکے فرار ہوگئے جس کے خلاف سوات بار اور ہائی کورٹ بار کے وکلاء نے شدید احتجاج کیا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فیروز شاہ ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ اور احتجاج، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ، گذشتہ شام سوات کے فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو کانجو سوات میں نامعلوم افراد نے قتل کرکے فرار ہوگئے جس کے خلاف سوات بار اور ہائی کورٹ بار کے وکلاء نے شدید احتجاج کیا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔

ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن ضلع سوات کے صدر افتخار احمد ایڈوکیٹ اور سوات بار کے صدر حضرت معاذ ایڈوکیٹ نے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزادینے کا مطالبہ کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More