سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ

زلزلے کے جھٹکے اتوار کی شب گیارہ بجے کے قریب محسوس کئے گئے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اتوار کی شب گیارہ بجے کے قریب سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اتوار کی شب گیارہ بجے کے قریب سوات سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 206 کلومیٹر رہی اور مرکز بدخشان،پاک افغانستان بارڈر بتایا جا رہاہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More