خطہ مزیدکسی جنگ کامتحمل نہیں ہوسکتا، وزیرخارجہ

تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات کروں گا

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات کروں گا، ایران کےمؤقف کوسمجھنےکی کوشش کی جائیگی، ایران میں طیارہ تباہ ہونے پر بہت افسوس ہے، ایران نےحادثاتی طورپر یوکرائن کا طیارہ گرانےکااعتراف بھی کرلیا ہے جس میں بہت سے معصوم لوگوں کی جانیں گئیں۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دورہ سعودی عرب میں ہم منصب سےملاقات ہوگی، ایران اور سعودی عرب دونوں جگہ ملاقاتوں میں پاکستانی مؤقف سامنےرکھوں گا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکا ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکاایران کشیدگی کم کرنےکی ضرورت ہے اور خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات کروں گا، ایران کےمؤقف کوسمجھنےکی کوشش کی جائیگی، ایران میں طیارہ تباہ ہونے پر بہت افسوس ہے، ایران نےحادثاتی طورپر یوکرائن کا طیارہ گرانےکااعتراف بھی کرلیا ہے جس میں بہت سے معصوم لوگوں کی جانیں گئیں۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دورہ سعودی عرب میں ہم منصب سےملاقات ہوگی، ایران اور سعودی عرب دونوں جگہ ملاقاتوں میں پاکستانی مؤقف سامنےرکھوں گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More