Daily Archives

سوات میں آٹے کا کوئی بحران نہیں،لوگ افواہوں پر کان نہ دھرے،فضل حکیم

پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، تمام اضلاع میں گندم وافرمقدارمیں موجود ہے عوام سے درخواست ہے کہ جعلی پروپیگنڈے اور افواہوں…

فرانس اور جرمنی کا پاکستان کیلئے اپنی ٹریول ایڈوائزری نرم کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین کے 2 اہم ممالک کے سفیروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں دشمنی کے خاتمے کے لیے امریکا اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور امید ہے کہ امریکا یہ کردار ادا کرے گا۔ خیال رہے کہ امریکی جریدے فوربز نے بھی پاکستان کو 2020 میں سیاحت کے لیے…

وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں عالمی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور بیرونی سرمایہ کاری کے اعزازی سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے صدر مساتسوگا آساکاوا نے بھی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔…

سوات کے لئے جلد ہی پروازیں بحال کی جائیں گی

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوات سیدو شریف ایئر پورٹ کی مرمت کی جا رہی ہے، جلد ہی سوات کے لئے پروازیں شروع ہو جائیں گی جبکہ سیاحتی فلائیٹس بھی چلائی شروع ہوگی۔…

شانگلہ میں غیرقانونی سافٹ وئیر ہاؤس پر چھاپہ، دو ملزمان گرفتار

شانگلہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی سافٹ وئیرکمپنی پر چھاپہ مارکر اُسے سیل کردیا جبکہ دو ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق شانگلہ پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم نے ایک مبینہ بین الاقوامی گینگ کے سرغنہ افراد غلام احمد ولد…

میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری کیخلاف ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا

جج نے آصف زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے استفسار کیا کہ آج فرد جرم عائد کی جانی ہے ، شریک ملزم انور مجید کہاں ہیں؟۔ وکیل نے بتایا کہ انور مجید کراچی کے اسپتال میں ہیں اور ان کی میڈیکل رپورٹس موجود ہیں۔ نیب…

بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا

پشاور(ویب ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ بی آرٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر نے بی آرٹی پشاور کے حوالے سے حقیقت عیاں کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل…

خیبر پختونخوا حکومت کا زیادتی وقتل کے ملزمان کو عبرتناک سزائیں دینے کیلیے قانون سازی کا فیصلہ

ضلع نوشہرہ میں 8 سالہ معصوم بچی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس واقع کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ہم نے ایسے واقعات کے خلاف اسمبلی میں کھڑے ہوکر مذمتی احتجاج کیا اور میں خود اس احتجاج کا حصہ بنا۔ اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ بہت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More