سوات کے لئے جلد ہی پروازیں بحال کی جائیں گی

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور نے اعلان کردیا ہے

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوات سیدو شریف ایئر پورٹ کی مرمت کی جا رہی ہے، جلد ہی سوات کے لئے پروازیں شروع ہو جائیں گی جبکہ سیاحتی فلائیٹس بھی چلائی شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں پی آئی اے کا مالی خسارہ کم ہوگیا ہے اور آمدنی بڑھ گئی ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوات سیدو شریف ایئر پورٹ کی مرمت کی جا رہی ہے، جلد ہی سوات کے لئے پروازیں شروع ہو جائیں گی جبکہ سیاحتی فلائیٹس بھی چلائی شروع ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں پی آئی اے کا مالی خسارہ کم ہوگیا ہے اور آمدنی بڑھ گئی ہے ۔

اس کے ساتھ ساٹھ ڈومیسٹک فلائٹس میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ سوات کے لئے پروزاوں کی بحالی اولین ترجیح ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More