Monthly Archives

فروری 2020

کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ بلوچستان نے آئسولیشن وارڈز کیلئے 200 ملین روپے جاری کردیے

کوئٹہ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کی جس میں بلوچستان کے علاقے تفتان میں کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق اقدامات کے جائزہ لیا گیا

پاکستان نے امریکا کو سی پیک میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی

امریکی سیکریٹری نے معاونت کی یقین دھانی کرائی ہے۔ عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ امریکا پاکستان میں توانائی، آئل اینڈ گیس، زراعت اور فوڈ پروسیسنگ میں دلچسپی رکھتا ہے۔ای کامرس میں بھی تعاون کیلئے امریکہ نے کہا ہے۔امریکہ کو سی پیک منصوبوں میں…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ

معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا نے دستخط کئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز  وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر بھی…

چین میں کوروناوائرس سےمزید44افرادہلاک، ایران میں جمعہ کےاجتماعات منسوخ

قومی صحت کمیشن کے مطابق چین میں کوروناسےمزید327افرادمتاثر ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد78ہزار824 ہوگئی ہے۔ چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ وائرس کی شدت کم ہونےلگی ہے اور 36ہزار117 مریضوں کو صحت یابی کے بعد اسپتال سےفارغ کردیا گیا ہے۔…

شامی حکومت کے فضائی حملے میں 29 ترک فوجی جاں بحق

جنوب مشرقی صوبے ہاتے کے گورنر نے اپنے بیان میں کہا کہ ترک فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے جس کے بعد تنازعہ میں اضافے کا بھی خطرہ ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کی طرف سے حالیہ ہفتوں میں ہزاروں فوجیوں کو ادلیب بھیجے جانے کے بعد…

کورونا وائرس،جاپان میں تعلیمی ادارے ایک ماہ کے لیے بند

وزیر اعظم شنزو ایبے نے کابینہ کو بتایا کہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، آئندہ ہفتے اس سلسلے میں انتہائی اہمیت کے حامل ہے۔ اس لیے اپریل کے آغاز تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھیں جائیں۔ جاپان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی…

دہلی مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی؛ کئی علاقوں میں کرفیو

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 38 ہوگئی ہے اور سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔ دہلی کی سڑکوں پر پولیس کی سرپرستی میں انتہا پسند ہندوؤں کا راج ہے۔ مسلح جتھوں نے مسلمانوں کی دکانیں اور گھر نذر آتش کردیے جبکہ متعدد مساجد کو…

‘پاکستان انڈیا کو تباہ نہیں کریگا، انڈیا خود اپنے آپ کو تباہ کرلے گا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ  بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر بین الاقوامی برادری کے رد عمل کا یہی وقت ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمان، سکھ اور ہندو کمیونٹی سراپا احتجاج ہے، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے…

وزیر اعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم عمران خان نے  دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی اور  دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دوحہ پہنچنے پر وزیر اعظم عمران خان کا قطر کے وزیر توانائی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More