’کورونا وائرس 60 سال سے زائد عمر اور خراب صحت والے افراد کو شکار کرتا ہے‘

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اسپتالوں میں آکسیجن سسٹم کی دستیابی یقینی بنانے ہدایت کی ہے

عالمی ادارہ صحت نے اپنی اپیل میں کہا ہےکہ کورونا کےمریضوں کےلیے آکسیجن تھراپی بہت اہم علاج ہے، تمام ملک وائرس کے شدید بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرز ventilators تیار رکھیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ وائرس 60 سال سے زیادہ عمر اور ایسے افراد کو زیادہ شکار کرتا ہے جن کی صحت پہلے ہی دیگر بیماریوں کے باعث خراب ہو، وائرس کے شکار مریضوں میں شرح اموات صرف 2 سے 5 فی صد ہے۔ واضح رہے کہ اب تک 60 ملکوں میں کورونا وائرس سے 3 ہزارسے زائد افراد ہلاک اور 88 ہزار متاثر  ہوچکے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے پیش نظر اسپتالوں میں آکسیجن سسٹم کی دستیابی یقینی بنانے ہدایت کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے اپنی اپیل میں کہا ہےکہ کورونا کےمریضوں کےلیے آکسیجن تھراپی بہت اہم علاج ہے، تمام ملک وائرس کے شدید بیمار مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرز ventilators تیار رکھیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ وائرس 60 سال سے زیادہ عمر اور ایسے افراد کو زیادہ شکار کرتا ہے جن کی صحت پہلے ہی دیگر بیماریوں کے باعث خراب ہو، وائرس کے شکار مریضوں میں شرح اموات صرف 2 سے 5 فی صد ہے۔ واضح رہے کہ اب تک 60 ملکوں میں کورونا وائرس سے 3 ہزارسے زائد افراد ہلاک اور 88 ہزار متاثر  ہوچکے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More