سوات میں بھی تعلیمی ادارے 15 دن تک بند رہیں گے

میٹرک کے جاری امتحانات بھی ملتوی کردئے گئے

سوات میں بھی تعلیمی اداروں کو 15 دن تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا جبکہ میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردی پریس ریلیز کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ضلع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی تعلیمی اداروں کو 15 دن تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا جبکہ میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردی پریس ریلیز کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 15 دن تک بند رہیں گے جبکہ میٹرک کے امتحانات کو بھی تا حکم ثانی ملتوی کردیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More