خیبرپختونخوا، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی

ضلع بونیر، مردان اور ہنگو سے کورونا وائرس کا ایک ایک کیس رپورٹ ہوا

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر ، ہنگو اور مردان میں کورونا کا ایک ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

پشاور(ویب ڈیسک) وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے پیغام میں کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر ، ہنگو اور مردان میں کورونا کا ایک ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ متاثرہ افراد بیرونی ممالک سے واپس آئے ہوئے تھے ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More