سوات: کورونا وائرس کا ایک اور کیس ، تعداد چار ہو گئی

اوڈیگرام کے رہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی

سوات میں ایک اور کورونا وائرس پازیٹیو آگیا۔اوڈیگرام میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا پازیٹیو افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سوات کے مطابق اوڈیگرام میں چند دن جنید خان نامی شخص کراچی سے آیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے جبکہ چھ افراد کے رپورٹ منفی آئی ہے۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک اور کورونا وائرس پازیٹیو آگیا۔اوڈیگرام میں کیس رپورٹ ہونے کے بعد کورونا پازیٹیو افراد کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت سوات کے مطابق اوڈیگرام میں چند دن جنید خان نامی شخص کراچی سے آیا تھا جس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی ہے جبکہ چھ افراد کے رپورٹ منفی آئی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More