سوات: مساجد میں باجماعت نماز پر پابندی عائد

مسجد میں صرف امام اور دو لوگ نماز پڑھیں گے۔

سوات سمیت ملک بھرمیں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈی سی سوات کے مطابق ضلع سوات میں مسجدوں میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔مسجد میں صرف مسجد کا امام اور دو لوگ نماز پڑھیں گے۔ آج کے بعد مسجد میں نامعلوم وقت تک باجماعت نماز پر پابندی عائد ہوگی ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات سمیت ملک بھرمیں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈی سی سوات کے مطابق ضلع سوات میں مسجدوں میں باجماعت نماز پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔مسجد میں صرف مسجد کا امام اور دو لوگ نماز پڑھیں گے۔ آج کے بعد مسجد میں نامعلوم وقت تک باجماعت نماز پر پابندی عائد ہوگی ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More