Browsing Tag

CORONA

میڈیکل کا طالب علم کورونا کے باعث انتقال کرگیا

سوات سے تعلق رکھنے والا خیبر میڈیکل کالج کے تھرڈ ائیر کا طالب علم عدنان حلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ فتح پور سے کا رہائشی عدنان حلیم خیبر میڈیکل کالج میں تھرڈ ائیر کا طالب علم تھا اور سوات بورڈ میں ایف ایس…

سوات : کورونا کے مزید17کیسز،28 افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 17افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جبکہ 28 مریض صحت یاب اور ایک انتقال کرگیا۔محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں مزید17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے…

سوات: خاتون صحافی شائستہ حکیم میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی خاتون صحافی شائستہ حکیم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،خاتون صحافی نے خود کو گھر میں کوارنٹائن کرلیا۔ سوات میں خیبر نیوز، روزنامہ آزادی اور سوات ریڈیو کے ساتھ کام کرنی والی خاتون صحافی شائستہ حکیم کاکورونا…

سیدو شریف اسپتال آکسیجن کی قلت، کورونا مریضوں کو خطرات لاحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مالاکنڈڈویژن کے سب سے بڑے اور ہیڈکوارٹر ہسپتال سیدو شریف میں اکسیجن سلینڈر کی قلت پیدا ہوگئی ہے، سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کے کورونا بلاک جس پر کورونا سے متاثرہ نو اضلاع کا بوجھ ہے، اس وارڈ میں اکسیجن کی…

سوات: کورونا کے1241 مریض،463 صحت یاب،52 جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید55 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد1241ہوگئی جبکہ مزید25 افراد کی صحت یابی کے بعد اب تک مجموعی طور پر463 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ…

سوات : ماسک پہننا لازمی قرار،نا پہننے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ضلعی انتظامیہ نے بازاروں میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں مساجد،شاپنگ…

سوات: اے ڈی سی حامد خان کورونا کا شکار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات حامد خان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے آپ کو اپنی رہائش گاہ میں قرنطینہ کردیا ہے ۔واضح رہے کہ رمضان میں Sops پر عمل درآمد کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد خان نے بھی…

سوات : کورونا وائرس نے سنگین صورت اختیار کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید 31 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،ایک جاں بحق جبکہ سات افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید31 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More