سوات : مٹہ میں مکان کی چھت گر گئی

مکان کی چھت شدید بارشوں کی وجہ سے گری

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں رحیم آباد میں بارش کیوجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ یونین کونسل سمبٹ میں فضل الرحمان ولد قلندر کے گھرکی چھت حالیہ بارشوں کی وجہ سے گر گئی ہے۔مالک مکان کے مطابق چھت گرنے سے تقریبا ایک لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہے۔گھر کا ایک کمرہ گر گیا تھاجس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں رحیم آباد میں بارش کیوجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ یونین کونسل سمبٹ میں فضل الرحمان ولد قلندر کے گھرکی چھت حالیہ بارشوں کی وجہ سے گر گئی ہے۔مالک مکان کے مطابق چھت گرنے سے تقریبا ایک لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہے۔گھر کا ایک کمرہ گر گیا تھاجس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More