کبل،جائیداد کے تنازعے پر ایک شخص کا قتل، سات ملزمان گرفتار

کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فریقین میں تصادم کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں جائیدداد کے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں جائیداد کے تنازعے پر فریقین میں تصادم کے دوران چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں جائیدداد کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم ہوا جس میں چھری کے پے در ے وار سے ضیاد احمد ولد حبیب اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد زمان،شاہی روم پسران واحد زمان،نور علی شاہ،فضل ربی،پسران محمد زمان،محمد الیاس شاہ فیصل پسران شاہی روم اورحبیب شاہ ولد خونہ گل کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کے مابین کئی عرصہ سے جائیداد کا تنازعہ چلا آرہا تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More