لوئردیر: ایم پی اے کے گاڑی پرنامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ سے چار افراد جاں بحق تین زخمی

لوئردیر (زماسوات) ضلع لوئر دیر کے تحصیل میدان میں ایم پی اے لیاقت خان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ان کے بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جان بحق ہوگئے ۔ جبکہ ایم پی اے لیاقت سمیت تین افراد زخمی ہوئے ۔ فائرنگ سے ایم پی اے کا بھائی جہان عالم اور بھتیجا یاسر جان بحق ہوگئے.جاں بحق افراد میں  پولیس اہلکار نصیر اور لیوی بادشاہ روان بھی شامل ہیں۔ فائرنگ سے ایم پی اے ملک لیاقت سمیت 3 افراد شدید زخمی.لاشوں اور زخمیوں کو تیمرگرہ اسپتال منتقل کیا گیا  ہے. پولیسکے مطابق 6 اگست بوقت 15:21بجے پی ٹی ای کے ایم پی اے لیاقت علی کے گاڑی پر نامعلوم افراد نے فایرنگ کی جس کے بعد مقامی پولیس اور سی ٹی ڈی نے تفتیش شروع کردی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More