کٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے نعرہ بازی کی اور انتظامیہ کے اس اقدام کوغریب ڈرائیوروں اور مالکان کا معاشی قتل قراردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کٹ گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے نعرہ بازی کی اور انتظامیہ کے اس اقدام کوغریب ڈرائیوروں اور مالکان کا معاشی قتل قراردیا، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے عبدالمنان، امیر حیدر، احمد خان، وطن خان اور دیگر نے کہا کہ بتیس واں دن ہے کہ عدالتوں اور دفتروں کے چکر کاٹ رہے ہیں کبھی لیبارٹری کرتے ہیں کبھی سوپرداری کراتے ہیں اور آخر میں کہتے ہیں کہ جرمانہ بھی جمع کرنا ہے اور گاڑی بھی ضبط ہوگی، انہوں نے کہا کہ سوات میں لاکھوں گاڑیاں ہیں لیکن صرف 87پر پابندی کیوں، ہمیں انصاف دیا جائے اور مزدوری نہ چھینی جائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More