کبل،ڈاکٹر منصور کی زوجہ موٹر کار حادثے میں جاں بحق

سوات کی تحصیل کبل میں موٹر کاری تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل میں موٹر کاری تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل میں اسپتال کے قریب موٹر کار تیز رفتاری کے باعث درختوں کے ساتھ ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مسماۃ(س) زوجہ ڈاکٹر منصور سکنہ اسوگے کبل جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More