خوازہ خیلہ اسپتال پوسٹ مارٹم کی بندش،ڈی ایچ او نے نوٹس لے لیا

ڈاکٹر محمد سلیم نے واضح کیا کہ ہسپتال کے کسی شعبے میں غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان نے خوازہ خیلہ ہسپتال کے پوسٹ مارٹم یونٹ کی بندش واقع پر نوٹس لے لیا۔ ایم ایس ڈاکٹر ثمرات سے وضاحت طلب کرتے ہوئے انکوئری کرنے کے ہدایت کر دی،ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد سلیم نے واضح کیا کہ ہسپتال کے کسی شعبے میں غیر حاضری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، عوام کو تکلیف دینے والے ملوث سٹاف کو سخت قانونی سزا دی جائے گی،ڈیوٹی سے متعلق کسی میڈیکل سٹاف کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More