سوات،موسلادھار بارش اور بر ف باری کا سلسلہ جاری

کالام،مالم جبہ اور دیگربالائی پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، سردی کی شدت میں اضافہ، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں اتوار کی صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی واپس لوٹ آئی ہے،اسی طرح کالام،مالم جبہ اور دیگربالائی پہاڑی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More