سوات میں پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت نہ مل سکی

پی ڈی ایم کے ضلعی اور صوبائی قائدین نے ہرصورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کی اجازت سے انکار کردیاہے ۔ ذرائع کے مطابق جمیعت علماء اسلام  اور پاکستان مسلم لیگ ن نے چار جولائی کو گراسی گراونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی تھی ۔تاہم انتظامیہ نے این سی او سی کی جانب سے پابندی کے پیش نظر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے ۔ جس کے بعد پی ڈی ایم  کے ضلعی اور صوبائی قائدین نے ہرصورت جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More