عید کے پہلے دن وزیراعلیٰ کسی بھی شہر کا اچانک دورہ کرسکتے ہیں، ذرائع

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عید کے پہلے روز اپنے آبائی علاقے کا دورہ بھی کرسکتے ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا عید کے پہلے دن کسی بھی شہر کےاچانک دورے کا امکان ہے،وزیر اعلی عید کے پہلے دن،مردان، سوات، ڈی ائی خان، کوہاٹ، چارسدہ،دیر سمیت کسی بھی علاقے میں اچانک صفائی کے انتظامات کاجائزہ لینے کے لیے وزٹ کر سکتے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ عید کے پہلے روز کسی بھی شہر کا اچانک دورہ کرسکتے ہیں اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عید کے پہلے روز اپنے آبائی علاقے کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More