کانجو، ڈھیرئی میں موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو ٹکر مار دی

حادثے کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے جنہیں کبل اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ ڈھیرئی میں موٹر سائیکل نے خاتون کی ٹکر مار دی،خاتون اور موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرئی کانجو میں موٹر سائیکل سوار حسن زادہ نے راہ چلتے ہوئے 24 سالہ مسماۃ(ر) دختر محمد بلال کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوگئے جنہیں کبل اسپتال منتقل کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More