سوات میں 12سے18سال تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں،ڈی سی جنید خان

ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت سکولوں میں طلبہ و طالبات کی ویکسی نیشن کی جا ئے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ سوات میں 12 سے 18 سال تک کی عمر کے تمام افراد اب مخصوص ویکسی نیشن سنٹرز پر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔ ان افراد کو صرف Pfizer ویکسین لگائی جائے گی۔ ڈی سی سوات جنیدخان کے مطابق این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں اس مہم کا آغاز چارباغ سے کیا گیاہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چارباغ ابرار احمد وزیرکی نگرانی میں 12 سے 18 سال کے افراد کی ویکسین کے عمل کا آغازکردیا گیا۔ ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت سکولوں میں طلبہ و طالبات کی ویکسی نیشن کی جا ئے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More