سوات، ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے

ڈیڈہ ور شموزئی کے علاقہ میں موٹر کار،موٹر سائیکل اور ڈمپر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیڈہ ور شموزئی کے علاقہ میں موٹر کار،موٹر سائیکل اور ڈمپر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بلال ولد سیف اللہ،سلیمان شاہ ولد گل رحمان جاں بحق ہوگئے۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار میں دو موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ضیاء الدین ولد صلاح الدین جا بحق جبکہ عدنان ولد فضل حنان زخمی ہوگیا۔


( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More