جہانگیر ترین کی سوات آمد، فضل حکیم سے والدہ کی وفات پر تعزیت

وہ کچھ دیر ان کی رہائش گاہ پر رہے اور غمزدہ خاندان سے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دُعائے مغفرت کی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)  سیاسی شخصیت اورتحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان ترین نے اتوار کے روز سوات کا مختصر دور کیا وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر مینگورہ پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئی سے ان کے والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اس موقع پر صوبائی وزیر زراعت و لائیوسٹاک محب اللہ خان، ایم پی اے فضل حکیم خانکے دونوں بھائی حاجی خان طوطی اور آفرین خان بھی موجود تھے وہ کچھ دیر ان کی رہائش گاہ پر رہے اور غمزدہ خاندان سے ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دُعائے مغفرت کی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More