وزاعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اپوزیشن رکن خوش دل خان نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے حمایت یافتہ اراکین کی تعداد 20 فیصد سے زیادہ ہے

پشاور(ویب ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔
اپوزیشن اراکین نے تحریک عدم اعتماد جمعے کے روز سیکریٹری اسمبلی کے دفتر میں جمع کرائی جس پر بیس سے زائد اراکین کے دستخط ہیں۔
اپوزیشن رکن خوش دل خان نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے حمایت یافتہ اراکین کی تعداد 20 فیصد سے زیادہ ہے، ہم وزیراعلیٰ کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More