بازاری صدر عبدالرحیم منڈی معاملات میں مداخلت بند کریں، صدر سبزی منڈی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ فروٹ اور سبزی منڈی کے صدر شیر عالم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں منگورہ سبزی،فروٹ کے اڑھتیوں اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔سیکرٹری نے صدر شٻر عالم خان کو منڈی کو اوڈٻگرام منتقلی کے حوالے سے آگاہ کیا۔صدر شٻر عالم خان نے کہا کہ منڈی کو مختلف خدمات کے حصول میں رکاوٹوں کو دور کرنے اور منڈی کو معانت فراہم کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔اجلاس مٻں منڈی کے اڑھتیان نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم منڈی والے بازاری صدر عبدالرحیم کی مداخلت بلکل قبول نہیں کریں گے اور ان کو بلکل نہیں مانتے ۔صدر عبدالرحیم کا صرف بازار کے ساتھ کام ہیں ۔ہماری منڈی کے ساتھ ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ نئی منڈی اوڈیگرام میں چنائی کے کام کو ہفتہ اور اتوار کو مکمل کردٻا جائے گا اور ہر اڑھتی اور پڑھی کو زمٻن کی نشاندہی کردی جائے گی اور ان کو حوالہ کردیاجائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More