سوات تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان13 اگست کو کرے گا

سوات تعلیمی بورڈکے کنٹرولر امتحانات عمر حسین نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2022کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈکے کنٹرولر امتحانات عمر حسین نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2022کے نتائج کا اعلان کردیا، میٹرک کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج 13 اگست 2022کو بروز ہفتہ 10بجے ہوگا، رزلٹ سوات بورڈ کے ویب سائٹ www.bisess.edu.pkپر12:00 بجے دستیاب ہوگا، سی ڈی فیس مبلغ 300/-روپے ای بی ایل یا یوبی ایل کے کسی بھی شاخ میں جمع نتیجہ سی ڈی سوات بورڈ سیدو شریف سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ تمام طلبہ و طالبات کے ڈی ایم سیز 18اگست2022بروز جمعرات مندرجہ ذیل سنٹرز میں دستیاب ہوں گے، تحصیل بابوزئی، بریکوٹ، کبل اور چارباغ ضلع سوات کے طلبہ و طالبات کے ڈی ایم سیز جی سی ایم ایس ایس ایس ودودیہ میں، تحصیل مٹہ، خوزہ خیلہ اور بحرین طلبہ طالبات کے ڈی ایم سیز جی ایچ ایس مٹہ میں، ضلع شانگلہ کے طلبہ و طالبات کے ڈی ایم سیز گی سی ایم ایچ ایس نمبر1 الپورئی میں جبکہ ضلع بونیر کے طلبہ و طالبات کے ڈی ایم سیز جی سی ایم ایچ ایس نمبر1ڈگر میں دستیاب ہوں گے۔ 

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More