بحرین، خاتون چئیر لفٹ سے دریائے سوات میں گر گئی،لاش برآمد

متوفیہ کی میت دریا سے نکال کر تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام سوات کے علاقے بحرین میں دریائے سوات پر چیئر لفٹ سے گرکر خاتون جاں بحق ہوگئ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رو ز بحرین کے علاقے مانکیال میں دریائے سوات کے آر پار جانے کیلئے استعمال ہونے والے چیئر لفٹ میں سوار خاتون مسماة نسیم بی بی زوجہ حنظلہ جس کی عمر40/42 سال بتائی جاتی ہے لفٹ سے دریا میں گر گئی اور موقع پر جاں بحق ہوگئی، متوفیہ کی میت دریا سے نکال کر تدفین کیلئے ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More