بحرین میں چئیر لفٹ سے خاتون بچے سمیت دریاء میں گر گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے اریانئی میں چئیر لفٹ الٹنے سے ایک خاتون بچے سمیت دریاء میں گر گئی۔ ریسکیو کے مطابق رشیدہ بی بی زوجہ بہادر اپنے ایک سالہ بیٹے اویس اور ماں باپ کے ساتھ چئیر لفٹ میں سوار ہوئی کہ چئیر لفٹ اؒٹنے سے بچے سمیت نیچے گر گئی۔ دونوں ماں بیٹے کی تلاش کےلئے ریسکیو 1122  نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے تاہم آخری اطلاعات تک دونوں کی لاشیں برآمد نہ ہو سکی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More