بحرین میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں شاکر ولد نظیر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کلبنڈ میں جیپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کےمطابق تیز رفتاری کے باعث کلبنڈ چھرئی کے مقام میں جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی اور کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں شاکر ولد نظیر جاں بحق ہوگیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More