سوات کے علاقہ کوکارئی میں فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کوکارئی میں گھریلوں ناچاقی پر سسر نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی بہو اور نواسی کو قتل کردیا، ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم لیاقت علی ولد محمد غوری نے گھریلوں ناچاقی پر اپنی بہو مسماۃ کائنات بی بی اور گیارہ ماہ کی نواسی مرہینا پر فائرنگ کردی اور موقع واردات سے فرار ہوگیا، پولیس نے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کردی

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More