پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران…

آزادکشمیر کا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش

مظفرآباد(ویب ڈیسک) آزادکشمیرکا ایک کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپےکا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی نے آزادکشمیر اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کیا جس میں غیرترقیاتی اخراجات کے لیے ایک کھرب 15 ارب روپے رکھے گئے ہیں…

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 59 ہلاکتیں، 2331 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 59 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3093 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 160118 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک پنجاب میں کورونا سے 1202 اور سندھ میں 916…

ممتاز براڈ کاسٹر، کمپئر ،اینکر، اداکار اور شاعر طارق عزیز انتقال کرگئے

لاہور(ویب ڈیسک) ممتاز براڈ کاسٹر، کمپئر ،اینکر، اداکار اور شاعر طارق عزیز آج (بدھ) لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر84 برس تھی۔ انہوں نے اپنی عملی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان لاہور سے کیا وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے پہلےکمپئیر بھی تھے۔ وہ پی…

پیٹرول بحران: تحقیقاتی کمیٹی نے 3 نجی کمپنیوں کو ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت پیٹرولیم بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میں پیٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار دے دیا۔ کمیٹی نےابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ نجی تیل کمپنیاں موجودہ بحران…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، کورونا کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا وائرس کی صورت حال اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 10 جون کے اجلاس میں ہونے والے…

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، ایبٹ اباد، شانگلہ، مالاکنڈ سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی…

پاکستان میں کورونا بےقابو ہوگیا، ایک ہی دن میں ریکارڈ 111 اموات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار 921 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 2 ہزار 839 ہوگئی۔…

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے متاثرہ 20 شہروں کی نشاندہی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا سے متاثرہ شہروں میں لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، فیصل آباد، ملتان، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، حیدر آباد، سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، ڈی جی خان، گھوٹکی، سوات، مالاکنڈ، مردان اور دیگر شامل ہیں۔ تفصیل کے مطابق کورونا…

سندھ اسمبلی میں محمدﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لگانے سے متعلق قرارداد پیش

کراچی(ویب ڈیسک)حضرت محمدﷺ کےنام کے ساتھ خاتم النبیین لگانے سے متعلق قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے مطابق حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More