ایران کا یوکرین کا مسافر طیارہ مارگرانے کا اعتراف

ایران کے دارالحکومت تہران کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوکرین کا بوئنگ 737 مسافر طیارہ ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی گرکر تباہ ہوگیا تھا۔ واقعے میں 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی حدود میں پراسرار انداز سے گرکر تباہ…

کے پی کے حکومت کی سرکاری امور ڈیجٹل کرنے کے لیے پالیسی تیار

چیف آف ڈیجٹل پاکستان وژن کمپین تانیا ادریس نے بھی شرکت کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈیجیٹائزیشن سے سرکاری امور بغیر پیپر کے ہوجائیں گے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے…

سی این جی بھرنے کے دوران گاڑی میں دھماکے سے خاتون جاں بحق، بچے زخمی

پشاورمیں چارسدہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر گاڑی میں گیس بھری جا رہی تھی کہ اچانک زوردار دھماکے سے سلنڈر پھٹ گیا اور گاڑی میں آگ لگ گئی۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ افراتفری مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے میں کار میں سوار 3…

پاکستان میں سال 2020 کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

اس کی وجہ یہ ہے کہ سورج کی روشنی جب زمینی فضا میں سے گزرتی ہے تو نیلی روشنی کی نسبت لال رنگ کی روشنی زیادہ مڑ جاتی ہے اور چاند جزوی چاند گرہن کے وقت لال اور پھر مکمل چاند گرہن کے وقت پورا سیاہ ہو جاتا ہے۔  اکثر لوگ کہتے ہیں کہ چاند گرہن کے…

ریکوڈک کیس میں 6 ارب ڈالر جرمانہ، پاکستان نے امریکی عدالت سے رجوع کرلیا

جمعہ کو عدالت میں جمع کرائے گئے ایک مختصر بیان میں، پاکستان نے اعتراض کیا کہ 'ٹیتھیان کو قانونی چارہ جوئی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے کیونکہ وہ متعدد طریقہ کار کی غلطیوں کی بنیاد پر ایوارڈ (ٹھیکہ) منسوخ کرنے کی کوشش کر رہی ہے'۔ رپورٹس میں…

ملالہ کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’گل مکئی‘ کا پہلا ٹریلر جاری

فلم ’گل مکئی‘ پر 2017 سے کام جاری ہے اور اب آخر کار اس کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔  حال ہی میں یہ بھی اعلان کیا گیا تھا کہ فلم رواں سال 31 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کے پہلے ٹریلر میں ملالہ کی ابتدائی…

نوشہرہ : وزیراعظم نے اضاخیل ڈرائی پورٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں جو حکومتیں آئیں وہ امیروں کے لیے تھیں ایک چھوٹے سے طبقے کے لیے تمام سہولتیں تھیں، اچھی نوکری صرف تھوڑے سے طبقے کے لیے، عدالتوں میں طاقتور کے لیے ایک نظام اور کمزور کے لیے دوسرا، جیلوں میں سارے غریب…

امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز 19 جنوری کو پاکستان آئیں گی

سری لنکا کے بعد 15 سے 18 جنوری کے دوران ایلس ویلز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا دورہ کریں گی جہاں وہ رائیسینا ڈائیلاگ میں شرکت کریں گی۔  علاوہ ازیں ایلس ویلز 2019 میں امریکا اور بھارت کے کامیاب مذاکرات کے بعد امریکا-بھارت کی اسٹریٹیجک گلوبل…

پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، کرس گیل

رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے؟ تو اس کے جواب میں کرس گیل نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان اس وقت دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دورہ کرنے والی ٹیموں…

طیبہ تشدد کیس: سابق جج اور اہلیہ کی سزاؤں میں اضافہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں ملزمان کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سابق جج راجہ خرم اور اہلیہ ماہین ظفر کی سزاؤں میں اضافے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جس کے بعد ٹرائل کورٹ کی طرف سے دی گئی دونوں کو سنائی گئی ایک ایک سال کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More