قوت سماعت سے محروم 2 پاکستانی بچوں نے امریکی اسکالر شپ حاصل کرکے تاریخ رقم کردی

کم آمدن والے طبقے سے تعلق رکھنے والے ان دونوں طالب علموں کا خواب ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک میں قوتِ سماعت سے محروم افراد کی ترقی میں کردار ادا کریں ۔ پاکستان میں موجود ادارے ڈیف ریچ کے تحت بنیادی تعلیم حاصل کرنے والے یہ دونوں بچے…

منشیات برآمدگی: رانا ثناء کی قومی اسمبلی میں بددعائیں

رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ یکم جولائی کو پارٹی میٹنگ میں شرکت کے لیے لاہور جا رہا تھا کہ گرفتار کر کے مجھ پر منشیات کا جھوٹا کیس ڈال دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایسا کیس ہے جس کی مجھ سے کوئی انکوائری ہی نہیں کی گئی، تفتیشی افسر نہ مجھ سے…

ائیرپورٹس پر جرائم کی ڈیلنگ ہوتی ہے اور کوئی روکنے والا نہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پروازوں کی تاخیر سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ملک میں ائیرپورٹس پر جرائم کی ڈیلنگ ہوتی ہے اور کوئی روکنےو الا نہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں…

زینب الرٹ بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور

  قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے 8 اکتوبر 2019 کو زینب الرٹ بل منظور کیا تھا۔  آج (بروز جمعہ 10 جنوری 2020) کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے…

پشاور: سکھ نوجوان کا 7 لاکھ روپے میں قتل کرایا، قاتل مقتول کی منگیتر نکلی

پولیس نے سکھ نوجوان رویندر سنگھ کے قتل کی گتھی سلجھالی جس میں نوجوان کی قاتل اس کی منگیتر ہی نکلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رویندر کو مروانے والی ان کی منگیتر پریم کماری ہے، مقتول کی ملزمہ سے عنقریب شادی ہونے والی تھی لیکن وہ شادی سے ناخوش تھی…

وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا وعدہ ختم

قبل ازیں، پی ایم ہاؤس کو بین الاقوامی معیار کی یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا تھا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کی تمام اہم ملاقاتیں / اجلاس اِن دنوں وزیراعظم ہاؤس میں ہوتے ہیں تاہم، کابینہ کا اجلاس وزیراعظم سیکریٹریٹ،…

پی آر اے ایل کو نجی کمپنی کے بجائے محکمہ کیوں نہیں بنایا؟سپریم کورٹ

پاکستان ریونیوآٹومیشن پرائیویٹ لمیٹڈ (پی آر اےایل )کی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی،چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پی آر اے ایل کونجی کمپنی…

‘اب پاکستان کسی کی جنگ میں شامل ہونےکی غلطی نہیں کرےگا’

ہنرمندپاکستان پروگرام پر30ارب روپے لاگت آئےگی۔ وزیراعظم نے ہنرمندپاکستان پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کاروڈمیپ دیتا ہوں کہ ملک کس طرف جارہاہے۔پاکستانی عظیم قوم بننے جارہے ہیں۔ہنرمندپاکستان پروگرام نوجوانوں کےلئے بہت اہم…

پاکستان خطے میں امن کوششوں کی حمایت کرے گا،ترجمان دفترخارجہ

دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ میں مشرق وسطی کی صورتحال پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے بتایا کہ فریقین کی جانب سے خطے میں تناؤ کے خاتمے کی کسی بھی کوشش کا خیرمقدم کرتے ہیں،امن کو موقع دینا چاہیے ، پاکستان اورامریکا کے…

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کراچی میں چینی بحری جہاز کا دورہ

نیول چیف ظفر محمود عباسی نے اس موقع پر کہا کہ باہمی مشق سی گارڈینز 2020 پاک چین دیرینہ تعلقات اور باہمی اعتماد کی مظہر ہے جو خطے کے امن و استحکام کے لیے دونوں ممالک کے عزم کو مضبوط بنائے گی، نیول چیف نے چینی بحریہ کے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More