‘پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلزپارٹی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کریگی’

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور پیپلزپارٹی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کرے گی، عمران خان کا ایجنڈا احتساب ہے، مارچ کے بعد احتساب اپنی اصل شکل میں آجائے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آرمی…

شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔   وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ…

خیبر پختونخوا: محکمہ ریلوے اپنی 50 ہزار مرلے سے زائد اراضی واگزار کرانے میں ناکام

خیبر پختونخوا میں سرکاری اداروں سے ریلوے کی زمین واگزار نہ کرائی جا سکی، پچاس ہزار مرلوں سے زائد زمین میں ایک انچ بھی ریلوے کو واپس نہ کی جا سکی، ایک سال سے معاملات صرف کاغذوں تک ہی محدود ہیں، شہری بھی سرکاری محکموں پر برس پڑے۔ خیبر…

لاہور ہائی کورٹ میں پرویزمشرف کی درخواست پرسماعت کل تک کیلئےملتوی

سابق صدر پرویز مشرف کی سزا پر عملدرآمد رکوانے کیلئے دائر درخواست پرجسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ناقص معاونت پر برہمی کا اظہار کیا۔ اظہر صدیق نےعدالت میں جواب دیا کہ آئین معطل کرنے کو آئین…

خیبر پختونخواہ میں پولیوکے مزید دو نئے کیس رپورٹ

خیبر پختونخواہ میں پولیو کے مزید دو نئے کیس سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ، ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت سے پولیو کے دو کیس سامنے آئے ہیں ، جہاں بالترتیب 2 سال اور 9 ماہ کی عمر کے بچوں میں وائرس کی شناخت ہوئی ہے۔ملک میں سال 20-2019 میں…

جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کے خلاف اہلیہ نے کیس دائر کر دیا

پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔ فیملی کورٹ کے سول جج عبدالمنیم نے درخواست پر ظہیر الاسلام کو عدالتی نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کو 20 جنوری کو خود…

کرنل (ر) انعام الرحیم کی حراست غیر قانونی قرار

کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی حراست سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل الیاس ساجد بھٹی اور کرنل (ر) انعام الرحیم کے وکیل واصف ایڈووکیٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔…

صوبہ سندھ میں5 سال میں 1300 افراد کی خودکشی، کس شہر میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں؟

خودکشیوں کے اعدود و شمار کے گراف میں حیدرآباد ڈویژن دوسرے نمبر ہے جہاں مجموعی طور پر 299 افراد نے خود کشی جن میں 183مرد اور 116خواتین تھی۔ شہید بےنظیر آباد ڈویژن میں 181 افراد نے خودکشی کی جن میں 106مرد اور 75خواتین تھی، لاڑکانہ ڈویژن میں…

پلی بارگیننگ اور نیب آرڈیننس کی بعض دفعات غیر شرعی قرار

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا، کونسل نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد کے خلاف قومی اسمبلی کی قرارداد کی تائید کی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سوشل میڈیا پر…

امریکا اپنی تاریخ کے 243 میں سے 225 سال حالت جنگ میں رہا

امریکا نے 1948 سے 1991 کے درمیان 46 بار بیرون ممالک فوجی مداخلت کی 1992 سے 2017ء کے درمیان فوجی مداخلت میں چار گنا اضافہ ہو گیا۔ تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ ایک امریکی ا خبار کے مطابق دسمبر 2016 تک سرد جنگ کے دوران 72 ممالک میں حکومتیں تبدیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More