امریکا کا پاکستان سمیت پولیو سے متاثر ایشیائی ممالک کیلئے سفری انتباہ

امریکا کی جانب سے جاری لیول 2 ٹریول الرٹ میں کہا گیا کہ ’ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) نے تجویز دی ہے کہ ان ممالک کے لیے شہریوں اور طویل المدتی مسافروں (4 ہفتے یا اس سے زائد) کو ملک چھوڑنے سے قبل پولیو ویکسینیشن کا ثبوت دیکھانے کی ضرورت…

آر ایس ایس کا جن جب بھی بوتل سے باہر نکلا اس نے خون خرابا کیا، وزیراعظم

ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ایک آرٹیکل پوسٹ کرتے ہوئی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریے نے ایک ارب سے زائد افراد پر مشتمل جوہری ملک پر قبضہ کرلیا ہے۔…

ہوائی فائرنگ کرکے شکار بھگانے پرتین افراد کیخلاف مقدمہ درج

امریکی شکاری کے نشانہ لینے سے پہلے ہی شہریوں نے ہوائی فائرنگ کرکے مارخور بھگادیے جس پر تین افراد کے خلاف شکار میں مداخلت کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ امریکی شہری نے ٹرافی ہنٹنگ اسکیم کے تحت ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر ادا کرکے ایک مارخور کے شکار…

سعودی عرب میں سامان بھولنےکی پاداش میں پی آئی اےپرجرمانے

ايس جی ايس نے يوميہ سامان کے ايک کنٹينر پر 1000 ريال وصول کيے۔ رياض سے مختلف شہروں کے لیے جانے والی پروازيں سامان چھوڑ کرچلی جاتی تھيں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد کی پرواز پی کے 754،لاہورکی پرواز پی کے 725مسافروں کا سامان چھوڑ کر آ گئی تھی

اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں ایم کیوایم رہنماؤں پرفردجرم عائد

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصو صی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے گواہوں…

تھرپارکر میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق

تھرپارکر کی تحصیل ننگرپار کر کے گاؤں بھورو ساند میں اسکول کی خستہ دیوار گرنے سے 3بچے جاں بحق ہو گئے جن میں 6سالہ امبرین، 6 سالہ مکیمہ اور اس کا بھائی 4سالہ علی رضا شامل ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جس بچے قرآن پاک پڑھ کر واپس آرہے تھے۔…

اسپتالوں کو گلے کے امراض کے مریضوں کا ریکارڈ دینے کی ہدایت

سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ اپنے اپنے صوبوں میں انفلوئینزا وائرس سے متاثر ہونیوالے مریضوں کے ٹیسٹ قومی ادارہ صحت اسلام آباد لیبارٹری بھیجیں۔  ملک میں سرد موسم شروع ہوتے ہی انفلوئینزاH1N1 وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،انفلوئینزا…

چینی صدر کی جانب سے پروفیسر عطا الرحمن کیلیے چین کا اعلیٰ سائنٹیفک ایوارڈ

بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق پروفیسر عطا الرحمن پہلے مسلم سائنسدان ہیں جن کو ’’چائنا انٹرنیشنل سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ‘‘ برائے سال2020ء اْن کے علمِ کیمیا…

عمان کےسلطان قابوس انتقال کرگئے

سلطان قابوس طویل عرصےسےبیمارتھے اور کینسر میں مبتلا تھے۔ انہوں نے شادی نہیں کی اور ان کی کوئی اولادنہیں تھی۔  عمان میں رائج طریقہ کار کے مطابق شاہی خاندان3روزمیں جانشین  کاچناؤکرنےکامجازہے، لیکن اگر 3روزمیں جانشین کاچناؤنہ ہو تو پھر اعلیٰ…

خطہ مزیدکسی جنگ کامتحمل نہیں ہوسکتا، وزیرخارجہ

شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات کروں گا، ایران کےمؤقف کوسمجھنےکی کوشش کی جائیگی، ایران میں طیارہ تباہ ہونے پر بہت افسوس ہے، ایران نےحادثاتی طورپر یوکرائن کا طیارہ گرانےکااعتراف بھی کرلیا ہے جس میں بہت سے معصوم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More