آج کی خبریں رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی ،قتل میں ملوث شوہر سمیت 3افراد گرفتار عدنان باچا ستمبر 5, 2021 0 گھریلو ناچاقی کے بناء پر شوہر نے بیوی پر پستول سے فائر کرکے قتل کیا
آج کی خبریں مری سے مالم جبہ تک تین سو کلو میٹر پیدل سفر، احسان حقانی نے دنیا کو امن کا پیغام… عدنان باچا ستمبر 5, 2021 0 احسان حقانی نے کہا کہ مری سے مالم جبہ تک کا سفر انہوں نے دس دن میں مکمل کیا
آج کی خبریں مٹہ، موٹر سائیکل سوار کھائی میں گرنے سے جاں بحق عدنان باچا ستمبر 4, 2021 0 موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں مٹہ اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
آج کی خبریں کبل، 28 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی عدنان باچا ستمبر 4, 2021 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھا
آج کی خبریں مٹہ، رشتہ نا دینے پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق عدنان باچا ستمبر 4, 2021 0 مقتولہ کی شادی پہلے سمرے کے بیٹے سے طے ہوئی تھی جس نے آج اُسے فائرنگ کا نشانہ بنایا
آج کی خبریں سوات، نامعلوم افراد کے فون کالز سے تنگ خاتون میڈیا کے پاس پہنچ گئی، اعلیٰ حکام سے… عدنان باچا ستمبر 4, 2021 0 کئی نمبر تبدیل کردئے مگر نامعلوم افراد فون تک رسائی حاصل کرتے ہیں
آج کی خبریں کبل، ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے9 افراد زخمی عدنان باچا ستمبر 3, 2021 0 ایک ہی خاندان کے نو افراد زخمی ہوئے
آج کی خبریں خوازہ خیلہ، جیز کیش کے ذریعے فراڈ کرنے والا نوسر باز گروہ گرفتار عدنان باچا ستمبر 3, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان جیز کیش ریٹرن پالیسی کو بطور فراڈ استعمال کرتے تھے
آج کی خبریں مسرت احمد زیب این اے03 سوات سے اے این پی کی امیدوار ہوں گی عدنان باچا ستمبر 2, 2021 0 شمولیتی تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ مسرت احمد زیب این اے 03 سوات سے اے این پی کی امیدوار ہوں گی
آج کی خبریں مسرت احمد زیب اور میانگل عمر فاروق کی اے این پی میں شمولیت عدنان باچا ستمبر 2, 2021 0 صوبائی صدر ایمل ولی خان نے انہیں پارٹی کیپ پہنائیں