مسرت احمد زیب اور میانگل عمر فاروق کی اے این پی میں شمولیت

صوبائی صدر ایمل ولی خان نے انہیں پارٹی کیپ پہنائیں

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سید وشریف سوات میں سابق ایم این اے اور شاہی خاندان کی بہو مسرت احمد زیب  اوران کے صاحبزادے میانگل عمر فاروق نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر مسرت احمد زیب کے بیٹے اور ن لیگ یوتھ کے مرکزی نائب صدر میانگل عمر فاروق اور دیگر افراد نے بھی عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا اور صوبائی صدر ایمل ولی خان نے انہیں پارٹی کیپ پہنائیں ۔واضح رہے کہ والئی سوات کی بہو مسرت احمد زیب اس سے قبل تحریک انصاف اور پھر مسلم لیگ ن میں شامل تھی  اور سابقہ ایم این اے بھی رہ چکی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More