مسرت احمد زیب این اے03 سوات سے اے این پی کی امیدوار ہوں گی

شمولیتی تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ مسرت احمد زیب این اے 03 سوات سے اے این پی کی امیدوار ہوں گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سابقہ رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب این اے3 سوات سے عوامی نیشنل پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔ سوات سیدو شریف میں شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں والئی سوات کی بہو اور سابقہ ایم این اے مسرت احمد زیب ،مرکزی نائب صدر ن لیگ یوتھ ونگ میاں گل عمر فاروق  اے این پی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر شمولیتی تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ مسرت احمد زیب این اے 03 سوات سے اے این پی کی امیدوار ہوں گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More