آج کی خبریں لاک ڈاون کی وجہ سے چینہ مارکیٹ میں خریداروں کا رش بڑھ گیا عدنان باچا اپریل 27, 2021 0 شام کے لاک ڈاون کی وجہ سے بازاروں میں خریداری کرنے والی خواتین صبح سویرے بازاروں کا رخ کر لیتی ہیں
آج کی خبریں لاک ڈاون کی وجہ سے چینہ مارکیٹ میں خواتین نے صبح سویرے دکانوں کے سامنے ڈھیرے ڈال… عدنان باچا اپریل 27, 2021 0 دکان کھلتے ہیں خریداری کے لئے خواتین کا تانتا بندھ گیا
آج کی خبریں وزیر اعلیٰ محمود خان سے فضل حکیم خان کی ملاقات،کورونا صورت حال پر تبادلہ خیال عدنان باچا اپریل 27, 2021 0 ملاقات میں ملاکنڈ ڈویژن اور سوات میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کورونا وبائی صورتحال اور رمضان شریف میں عوامی ریلیف پیکج…
آج کی خبریں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شکایات، سنگوٹہ روڈ سے سپیڈ بریکرز ہٹا دئے گئے عدنان باچا اپریل 27, 2021 0 ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر متحرک ہونے سے عوام مسائل کے حل کے لیے ان سے براہ راست…
آج کی خبریں چیل شگئی میں فریقین کے مابین تصادم،گولی لگنے سے دو افراد زخمی عدنان باچا اپریل 24, 2021 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ تصادم کے نتیجے میں راہگیروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں
آج کی خبریں سیر تلیگرام، رکشہ کھائی میں گرنے سے پانچ افراد زخمی عدنان باچا اپریل 23, 2021 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث رکشہ کھائی میں جا گرا جس میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد سوار تھے
آج کی خبریں فضل حکیم خان کی وزیر اعلیٰ محمود خان سے املاقات، کورونا وبائی صورتحال پر بات چیت عدنان باچا اپریل 23, 2021 0 وزیر اعلیٰ کو ملاکنڈ ڈویژن اور سوات میں کورونا کی تیسری لہر سے پیدا ہونے والے مجموعی صورتحال، ہسپتالوں پر پڑنے…
آج کی خبریں سوات میں غیر مقامی بھکارنوں کی بھرمار،انتظامیہ خاموش کیوں؟ عدنان باچا اپریل 23, 2021 0 عوا م کا کہناہے کہ یہ بھکاری عورتیں گھروں میں گھس کر چوریاں بھی کرتی ہیں
آج کی خبریں سیدو شریف اسپتال میں آکسیجن سلنڈروں کی قلت،قیمتی جانوں کے ضیاع کا خطرہ عدنان باچا اپریل 21, 2021 0 لوگوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتال میں آکسیجن سلنڈروں…
آج کی خبریں سوات میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی،ملاوٹ شدہ دودھ ضائع کردیا گیا عدنان باچا اپریل 21, 2021 0 سوات کے داخلی راستوں پر خوراک کی ترسیل کی کڑی نگرانی شروع