Browsing Category
آج کی خبریں
امن و امان سے متعلق فضل حکیم کی صدارت میں اہم اجلاس
اجلاس میں ایس پی شاہ حسن خان،ڈی ایس پی پیر زر باچا،ڈی ایس پی پیر سید،ایس ایچ او مجیب عالم،ایس ایچ او داور خان اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی
سوات، مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
70 سالہ عبدالمالک ولد غریب شاہ سکنہ کالام بازار دریائے سوات میں گرگیا
کوکارئی، زمین کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم، ایک جاں بحق،دو زخمی
پولیس نے رپورٹ درج کرکے دونوں فریقین سے متعدد افراد گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
بحرین کے علاقہ مانکیال میں تحصیل انتظامیہ کے خلاف گرینڈ جرگہ
دریا پر انتظامیہ قبضہ، جنگل پر محکمہ فارسٹ قبضہ اور سڑکوں پر این ایچ اے کا قبضہ، لیکن اس پر بھی منظور نظر لوگوں کو کھلی چھوٹ، جبکہ غریب کو جرمانے اور جیل کی سزا ہوتی ہے
مینگورہ، بائی پاس روڈ پر ٹائر کی دکان میں آتشزدگی
ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز اگ کو قابو کرنے میں مصروف عمل ہے
سوات میں خواتین پولیس اسٹیشن سمیت تین نئے تھانے اور8 چوکیاں قائم کردی گئی ہے، ڈی پی او
سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے
بی وَنر کی جانب سے ایک روزہ سیمینار، آن لائن کاروبار کے حوالے سے آگاہی
سیمینار میں بی وَنر کے سی ای او انجینئر شہاب خان، سوات برانچ کے نمائندے وقاص خان سمیت سیکڑوں کی تعداد میں انٹرپرینیورز نے شرکت ک
رنگ محلہ ڈسپنسری میں ویکسین لگوانے والوں کا ڈیٹا دو ہفتے بعد بھی اپلوڈ نہ ہوسکا
رنگ محلہ ڈسپنسری میں ویکسین لگوانے والوں کا ڈیٹا دو ہفتے بعد بھی اپلوڈ نہ ہوسکا
مٹہ، موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی
موٹر سائیکل سوار محمد لطیف ولد شینو بعمر65 سال سکنہ علیگرام شور جاں بحق جبکہ شیر محمد ولد منجور سکنہ کنڈوگے زخمی ہوگیا
خوازہ خیلہ میں آتشزدگی، تین دکانوں میں موجود سامان خاکستر
ذرائع کےمطابق تقریبا 14/15 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی