Browsing Category
آج کی خبریں
سیاح سوات میں ویکسین لگوا سکتے ہیں، ڈی ایچ او سوات
سیاحتی مقامات کے قریبی ہسپتالوں اور صحت مراکز میں بھی ویکسین لگانے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے
صحافی عدنان باچا کو سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی ممبر شپ دے دی گئی
سوات الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر سعید الرحمان، جنرل سیکرٹری شہزاد نوید، نیاز احمد خان،شیرین زادہ، غفور خان عادل اور دیگر کابینہ کے عہدیداران اجلاس میں شریک ہوئے
مدین، ڈائنا گاڑی کھائی میں جا گری، ہیڈ ٹیچر سمیت تین افراد جاں بحق
ٹی ایم اے چیک پوسٹ کے قریب ایک ڈائنا گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں جاگری
رنگ محلہ کے مکینوں نے اسرائیلی مشروبات سے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا
علاقہ عمائدین نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بینرز اویزاں کردئے
سوات پولیس کی کاروائی،3227گرام چرس برآمد، 3منشیات فروش گرفتار
منشیات فروشوں کے خلاف خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مختلف مقدمات درج کرلئے گئے
گندم کی کٹائی کرنے والا شخص دریائے سوات میں ڈوب گیا، لاش برآمد
مذکورہ شخص کبل کے علاقہ ڈاگے میں گندم کی کٹائی کے لئے گیا ہوا تھا کہ دریائے سوات کے بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا
بریکوٹ سالانہ تبلیغی اجتماع27مئی سے شروع ہوگا
اجتماع گاہ میں روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں رضاکار کام میں مصروف ہیں
مٹہ میں کنویں سے بچے کی لاش برآمدگی کا واقعہ، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
سوات میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا
دریائے سوات کی حدود اور دیگر اراضیات پر قبضہ بارے انکوائری کی یقین دہانی
ایم پی اے عزیز اللہ گران خان نے وزیراعلیٰ محمودخان سے ملاقات کے دوران دیگرمسائل کیساتھ ساتھ سوات میں قبضہ مافیاکی طرف سے سرکاری اراضیات ودریائے سوات کے حدود پرناجائیزقبضہ کرنے کے حوالے سے بھی نشاندہی کی تھی