Browsing Category
آج کی خبریں
سوات میں تبلیغٰ اجتماع منسوخ، تبلیغی مشران نے پنڈال میں اعلان کردیا
تبلیغی مشران کی درخواست پر انتظامیہ نے مشران کی میٹنگ اعلی حکام سے کروائی تھی جہاں پر مشران نے کویڈ کے موجودہ صورتحال کے پیش نظر اجتماع منسوخ کرنے پر رضامندی اختیار کر لی تھی
مٹہ، نو سالہ بچہ ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، لاش بریم پل کے قریب برآمد
پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کردی جسے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
سپریم کورٹ نے کبل گالف کورس کا فیصلہ صوبائی حکومت کے حق میں دے دیا
پشاور ہائی کورٹ بنچ مینگورہ نے کبل گالف کورس میں یونیورسٹی اور اسپتال بنانےسے صوبائی حکومت کو منع کیا گیا تھا
سوات 2025تک کورونا سے محفوظ ہوجائے گا
ضلع بھر میں قائم 14 ویکسینیشن سنٹرز میں روزانہ کی بنیاد پر 1900 افراد کوکورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں
سوات یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر کے خلاف مخصوص لابی سر گرم ہوگئی
ذرائع کے مطابق سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خٹک کی جبری رخصتی کے بعد غیر قانونی بھرتیوں اور بد عنوانیوں میں ملوث وائس چانسلر کے فرنٹ میں اور دیگر عملہ متحرک ہوگیا ہے
سوات میں ریسکیو1122 کی واحد وہیل ریکوری گاڑی گزشتہ دو ہفتوں سے خراب
ریسکیو1122 کی وہیل ریکوری گاڑی گزشتہ دو ہفتے سے خراب ہے اور اب ورکشاپ میں کھڑی ہے
کانجو بازار میں چھوٹے گوشت کے نام پر بچھڑوں کی قربانی کا انکشاف
ذرائع کا کہنا ہے کہ کانجو بازار میں صبح سویرے ان بچھڑوں کو ذبح کیا جاتا ہے جن کی عمریں چند ماہ تک ہوتی ہیں
ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن اجلاس، 15 عوامی شکایات کی شنوائی، چار شکایت موقع پر حل
پولیس کے خلاف عوام کی طرف سے درج کی گئی کمپلینٹس پر فریقین کے دلائل سنے گئے
اوآئی سی کا اجلاس حسب سابق ناکام اور بے معنی ثابت ہوا،عبدالواسع
جماعت اسلامی خیبر پختونوا کے جنرل سیکرٹری عبدالواسع نے کہا ہے کہ امت مسلمہ فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم اور بربریت دل برداشتہ ہوچکے ہی
سیاح سوات میں ویکسین لگوا سکتے ہیں، ڈی ایچ او سوات
سیاحتی مقامات کے قریبی ہسپتالوں اور صحت مراکز میں بھی ویکسین لگانے کی سہولت مہیا کر دی گئی ہے