Browsing Category

کھیل و تفریح

گراسی گراؤنڈ میں جنرل ثناء اللہ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل لوئر سوات نے جیت لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) جنرل ثناء اللہ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ 2018اختتام پذیر ، لوئر سوات کے ٹیم نے ٹورنامنٹ اپنے نام کردیا ، گذشتہ روز گراسی گراؤنڈ میں جنرل ثناء اللہ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ لوئر سوات اور اپر…

سوات میں اولمپک گیمز کی تیاریوں کے لئے مختلف مقابلوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14مئی2018) سوات میں پہلی مرتبہ اولمپک گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں سوات ہیلتھ جیم کے زیر اہتمام مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا، باکسنگ، ویٹ لفٹنگ ، کراٹوں، اور ریس…

سوات فٹبال ٹیم نے صوبائی انڈر 23 گیمز کا ٹائیٹل اور گولڈ میڈل تیسری بار اپنے نام کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:09مئی2018) سوات فٹبال ٹیم نے صوبائی انڈر 23 گیمز کا ٹائیٹل اور گولڈ میڈل تیسی بار اپنے نام کرلیا ۔پشاور قیوم سٹیڈیم میں انٹر صوبائی انڈر 23 گیمز میں ڈسٹرکٹ سوات فٹبال ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہزارہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلےتین…

سوات میں پاکستان زندہ باد ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:07مئی2018) پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان زندہ باد ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا،سوات کے گراسی گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح پاک فوج کے کرنل محمد عرفان ملک اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمنشر محمد شہاب…

خپل کور ہاکی ٹیم نے جہانزیب کالج کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)خپل کور ماڈل سکول کی ہاکی ٹیم نے جہانزیب کالج کو 4-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا،خپل کورکی ٹیم نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، گزشتہ روز ہاکی گراؤنڈ مینگورہ میں سوات بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ریجنل…

سوات کی ٹیم نے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 2017اختتام پذیر ، سوات کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کو اپنے نام کرلیا ، گذشتہ روز کبل گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا کیا گیا جس میں دیر لوئر کی ٹیم نے ایک گول کیا جبکہ سوات کی…

امن کپ،پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو133رنز سے شکست دے دی

میرانشاہ (زما سوات ڈاٹ کام۔21 ستمبر2017ء) امن کپ میں پاکستان الیون نے یو کے میڈیا الیون کو133رنز سے شکست دے دی ہے ۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ کے یونس خان سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس مقابلے میں پاکستان الیون نے پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت…