Browsing Tag

زخمی

مینگورہ میں فائرنگ سے ماں بیٹی زخمی،ملزم فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اکتوبر 2018ء) سوات مرکزی شہر مینگورہ کے بازار میں دن دیہاڑے مبینہ شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو زخمی کردیا ،جبکہ ملزم جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب بعد ازاں زخمیوں کو فوری طبی امداد کے…

مٹہ کے علاقہ بالاسور میں چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، چلتی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے علاقہ بالاسور میں پیش…

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں…

پی ٹی آئی ریلی میں سبقت بازی پر جھگڑا، ایک کارکن جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) جیت کی خوشی میں نکالی گئی ریلی میں دو فریقین کے مابین جھگڑا، بخت تاج نامی شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کارکنوں کی ریلی کوکارئ کے علاقے سے ایم این اے سلیم الرحمان اور…

خوازہ خیلہ میں اٹھارہ سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) خوازہ خیلہ شین سانگڑئی میں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی پولیس زرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مضافاتی علاقہ سانگڑئی میں…

سوات،مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) سوات مختلف واقعات میں خاتون اورکمسن بچے سمیت 3افراد جاں بحق، 10زخمی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ، تفصیلات کے مطابق سوات کے پرفضاء مقام مدین کے علاقہ بشیگرام میں تیز رفتار موٹر…

سوات، دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) خوازہ خیلہ اور مٹہ میں مختلف حادثات کے دوران دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل مٹہ اور خوازہ خیلہ میں دو مختلف حادثات رونما ہوئے جس کے نتیجہ میں…

مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں دو افراد کے مابین خونریز لڑائی، چھریوں کے وار سے نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) مینگورہ کے محلہ بنڑ، طاہر آباد میں گزشتہ روز شام کے قریب دو افراد کے مابین خونریز لڑائی کے نتیجہ میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے علاقہ طاہر آباد میں دو افراد کے مابین…

ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے مابین تصادم، دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) مٹہ روڈ پر ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک ایک موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ…

مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں معمولی تکرار پر چھریاں چل گئیں ، ایک شخص جاں بحق

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ شانگواٹئی میں وقتی تکرار پر چھریاں چل گئیں جس کے نتیجہ میں ایک جان بحق ہوگیا پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتش شروع کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ شاہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More