Browsing Tag

سوات

سوات کڈنی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج کے وجہ سے مینگورہ کالام روڈ ہر قسم ٹریفک…

پستول سے کھیلتے ہوئے سات سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ فیض آباد میں 7سالہ بچہ پستول سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران گولی چل گئی جس کے لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طلحہ ولد جہان عالم گھر میں پستول سے کھیل رہاتھا کہ…

سوات پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)منشیات فروشی کے خلاف سوات پولیس کا بڑا اقدام ، 20سے زائد مشہور منشیات فروشوں کے گھروں پر پولیس نے پہرا بیٹھا دیا ، سوات سے منشیات فروشی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں منشیات فروشی کے خلاف پولیس…

مٹہ، باغ ڈھیرئی کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق

مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ باغڈھیرئی میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق مرحوم کی لاش مٹہ ہسپتال لانے کی بعد ورثاء کی حوالے کیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کی ہے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ باغڈھیرئی کی قریب ایک ڈائنا گاڑی نے مسمی اسماعیل…

ایم پی اے فضل حکیم خان ایک مرتبہ پھر ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ایم پی اے فضل حکیم خان کو فوری طور پر ڈیڈیک سوات کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے محکمہ بلدیات نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے فضل حکیم خان نے منگل ہی کو…

کالام میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) کالام کے علاقہ جگ بھانال میں ٹمبر مافیا کا راج، دیار کی قیمتی درختوں کی کٹائی بدستور جاری، محکمہ جنگلات غافل، تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود تحصیل کالام کے مختلف علاقوں میں ٹمبر…

سوات میں ضمنی انتخابات، حلقہ پی کے 7 میں سرکاری اسکول جلسہ گاہ میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 اکتوبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال جاری ہے حلقہ پی کے7سے پی ٹی آئی کے امیدوار نے سرکاری سکولوں میں انتخابی جلسوں کا آغاز کردیا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان…

سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ اطلاع پر چھاپا مار کر سات سال سے روپوش شدت پسند غلام رفیق ولد گل زمین کو گرفتار کرکے تفتیش کے…

مسلم لیگ ن سوات کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن سوات کے کارکنوں کا شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی، مظاہرہ جلوس کی شکل میں نشاط چوک سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گیا ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور…

سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کیجولٹی میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کیجولٹی میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی اور مریضوں کو ادویات ہدایت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے پانچ کے ایم پی اے فضل حکیم کو عوام نے شکایت کردی کہ ڈاکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More