Ad

Ad

Browsing Tag

سیاح

بارش و برف باری کے بعد پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جبکہ موسم انتہائی سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 06 جنوری 2019ء) ضلع بھر میں شدید بارش و برف باری کا سلسلہ کل ہفتہ کے روز تک جاری رہا جس کی وجہ سے سوات کے بیشتر پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ہفتہ کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں دن بھر بارش اور بالائی تمام علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ ملم جبہ، میاندم، کالام، مرغزار، مدین، بحرین اور…
Read More...

سوات کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کے نئے سلسلے کا اغاز ہوگیا ہے جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم ، بحرین اور مرغزار سمیت بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی جاری یے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں تک مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے بعد…
Read More...

ملم جبہ کے بلند ترین برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) سوات کے بلند ترین سیاحتی مقام ملم جبہ کے برف پوش چوٹیوں کے دامن میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر ہوگیا۔ میلہ میں ملک بھر سے آنے والے سیاح برف اور برفانی کھیلوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ فیسٹول میں میوزیکل نائٹ خٹک ڈانس نے سیاحوں کے دل جیت لئے اس کے ساتھ سیاحوں نے برفانی کھیلوں میں بھرپور حصہ…
Read More...

مٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاج،کالام روڈ ٹریفک کیلئے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں میں ناروا اور ظالمانہ بجلی بندش نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے ۔ مسلسل غیر اعلانیہ بجلی بندش کیخلاف لوگ احتجاج پر مجبور ہوگئے سمبٹ چم اور درشخیلہ سمیت مختلف علاقوں کے عوام نے جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے کئے۔ گزشتہ روز درشخیلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا…
Read More...

ضلعی انتظامیہ کا سیاحوں کیلئے عید الاضحی کے موقع پر خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تقریباً ایک ہفتے پر محیط چھٹیوں کے دوران بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور صحت و صفائی کو یقینی بنانے کیلئے جامع پلان وضع کیا ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے عید…
Read More...

سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام کے شاہی گراؤنڈ میں پختون ٹیم نے تین روزہ کرکٹ میلہ سجادیا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جولائی 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں پختون ٹیم نے تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا میلہ سجالیا، قومی کرکٹرز عمران خان اور سہیل خان کی خصوصی شرکت ، ضلع بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گے، تفصیلات کے مطابق جنرل پٹرولیم کے زیر اہتمام سوات کے سیاحتی علاقہ وادی کالام میں تین روزہ پختون ٹی 10 کرکٹ لیگ کا آغاذ…
Read More...

Ad

سترہ سالہ نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھارہ میں سترہ سالہ نوجوان سیاح دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا۔ سترہ سالہ عتیق علی مردان کا رہائشی تھا جوکہ سیاحت کی غرض سے سوات آیا تھا۔ جوکہ ڈڈھارہ کے مقام پر دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ اس دوران بے رحم موجوں کی نذر ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے آنکھوں سے اوجھل…
Read More...

دریائے سوات میں لاپتہ دو سیاحوں میں ایک کی لاش ریسکیو 1122 نے درشخیلہ کے مقام پر برآمد کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ دو سیاحوں میں ایک کی لاش ریسکیو 1122 نے درشخیلہ کے مقام پر برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر عمران خان کی ہدایت پر ایمرجنسی افیسر ملک شیر دل خان کی نگرانی میں ریسکیو 1122 کا کامیاب اپریشن، تین دن پہلے سیاحوں کی گاڑی دریا میں ڈوب جانے سے دو افراد…
Read More...

عید کی چھٹیوں میں پندرہ لاکھ ریکارڈ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عید کے تین دنوں میں ملک بھر سے پندرہ لاکھ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا جوکہ ایک ریکارڈ ہے جس سے ملک کے دیگر شہروں سمیت پوری دنیا کو پُرامن سوات کا پیغام ملا،انے والے سیاحوں کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس سمیت لیویز کے اہلکاروں…
Read More...

دریائے سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش دوسرے روزبھی جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے ولاے سیاح کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بحرین ۔ مدین ۔ باغ ڈھیری سمیت دیگر مقامات پر گزشتہ روز دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے سیاح کی تلاش جاری رہی ۔ گزشتہ روز بونیر سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریائے سوات میں گرگئی تھی جس کے نتیجہ میں سات…
Read More...