Ad

Ad

Browsing Tag

منگلور

سوات علاقہ منگلور کے گاؤں میرہ میں شادی شدہ خاتون کی ذبح شدہ لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 دسمبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں میرہ میں نامعلوم افراد نے خاتون کو تیز دھار آلہ سے ذبح کردیا۔ پولیس اسٹیشن منگلور کے مطابق گاؤں میرہ میں گھر سے خاتون کی ذبح شدہ لاش برامد کرلی گئی ہے جس کی شناخت مسماة (ت) زوجہ محمد رحیم کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سال قبل مقتولہ کی منگنی ہوچکی تھی اس…
Read More...

منگلور میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے نتیجہ میں فائرنگ سے ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ ابراہیم جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے عمران ولد علی بہادر زخمی ہوگیا ۔پولیس اسٹیشن منگلور کے مطابق فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا ہے جس کی وجہ سے فائرنگ کی گئی۔ جس میں ایک شخص…
Read More...

سوات، کڈنی ہسپتال میں گردوں کی مبینہ چوری، فضل حکیم خان کا دبنگ ایکشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں واقع نواز شریف کڈنی ہسپتال میں گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس پر لواحقین نے لاش کو سڑک کنارے رکھکر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ فوت شدہ نوجوان کے والد نے الزام لگادیا کہ اس کے بیٹے کے دونوں گردے نکال دئے گئے ہیں جس کی وجہ سے وہ جاں بحق…
Read More...

سوات کڈنی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج کے وجہ سے مینگورہ کالام روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے کئی گھنٹوں تک بند ، لواحقین میں سے فوت شدہ مریض کے والد نے الزام لگایا کہ ہسپتال انتظامیہ نے میرے بچے سے…
Read More...

ایم پی اے عزیز اللہ گران کا احتجاج رنگ لے آیا، کڈنی ہسپتال انتظامیہ کو ضلع بدر کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) کڈنی ہسپتال میں بدعنوانیوں کے خلاف ایم پی اے عزیز اللہ گران کی قیادت میں احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ، مینگورہ خوازہ خیلہ سڑک بلاک، ٹائیرجلائے گئے، شدید نعرہ بازی ، ایم پی اے فضل حکیم ، انتظامیہ کا عزیزاللہ گران سے مذاکرات کامیاب ، آئندہ منگل تک کڈنی ہسپتال کی انتظامیہ کوضلع بدرکرنے کی یقین دہانی پر احتجاجی…
Read More...

تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے منگلور کڈنی ہسپتال کے سامنے دھرنا دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران کا کڈنی ہسپتال سنگوٹہ سوات کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ احتجاجی دھرنا میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھر پور شرکت ، بڑی تعداد میں کارکن دھرنے میں شریک، شدید نعرے بازی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران نے اپنی ہی حکومت کے خلاف دھرنا…
Read More...

Ad

منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) منگلور میں بھائی نے فائرنگ کرکے شادی شدہ بہن کو قتل کردیا ، ملزم واردات کے بعد فرار ، پولیس نے تلا ش شروع کردی ، وجہ قتل رقم کی تنازعہ بتائی جارہی ہے ، گزشتہ روز سوات کے گاؤں منگلور کے علاقہ شکروں میں سید نواب ولد جام شیر علی نے اپنی بہن مسماۃ(س) زوجہ سمیع اللہ سکنہ سابونے کو فائر نگ کرکے قتل کردیا ‘ ملزم…
Read More...

“دیکھو دیکھو کون آیا ؟ فون آیا فون آیا” سوات کے عوام نے نیا نعرہ تخلیق کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جولائی 2018ء)گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام، شہباز شریف کی آنے سے معذرت، ٹیلی فونک خطاب میں کہا کہ موسم کی خرابی کے باعث وہ نہ آسکے جس پر سوات کے عوام نے مسلم لیگ کے نعرے میں تبدیلی کرکے سوشل میڈیا پر یوں پیش کیا “دیکھو دیکھو کون آیا ؟ فون آیا فون آیا” جوکہ کل سے سوشل میڈیا پر…
Read More...

شہباز شریف آج منگلور گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرینگے، بڑے اعلانات متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر اور امیدوار برائے حلقہ این اے تین میاں محمد شہباز شریف آج منگلور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے، منگلور گراؤنڈ میں پنڈال سجایا گیا ہے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، گراونڈ میں جلسہ انتظامیہ کے مطابق 30 ہزار کے قریب کرسیاں لگائی گئیں ہیں، اور مزید کرسیاں بھی…
Read More...

میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی، 15 جولائی کو سوات آئینگے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار برائے این اے تین سوات میاں محمد شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی ہے جس کے مطابق میاں شہباز شریف 14 جولائی کے بجائے 15 جولائی اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں…
Read More...